چاول کی پیداوار میں بڑا انقلابی اقدام، ہائبرڈ بیچ تیار
چاول کی پیداوار میں بڑا انقلابی اقدام، ہائبرڈ بیچ تیار پاکستانی زرعی ماہرین نے چاول کی پیداوار میں ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ہائبرڈ بیج کی نئی قسم تیار کر لی ہے، جو نہ صرف کم وقت میں تیار ہوتی ہے بلکہ روایتی اقسام کے مقابلے میں دوگنا پیداوار دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ […]