ڈالر کی قدر میں مسلسل چوتھے روز کمی، روپے کی قدر میں بہتری
ڈالر کی قدر میں مسلسل چوتھے روز کمی، روپے کی قدر میں بہتری ملک میں زرمبادلہ کی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز کمی دیکھی گئی ہے، جس کے باعث روپے کی قدر میں بہتری کا رجحان جاری ہے۔ ماہرین معاشیات اس تبدیلی کو معیشت کے لیے ایک مثبت اشارہ قرار دے […]