کھانے کے تیل میں ناجائز منافع خوری کا بڑا اسکینڈل بے نقاب
کھانے کے تیل میں ناجائز منافع خوری کا بڑا اسکینڈل بے نقاب لاہور (خصوصی رپورٹر) ملک بھر میں مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے ایک اور دھچکا، کھانے کے تیل میں ناجائز منافع خوری کا ایک بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا ہے۔ تحقیقاتی اداروں نے انکشاف کیا ہے کہ متعدد بڑی کمپنیوں اور ڈسٹری بیوٹرز […]