پختونخوا حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بلامقابلہ سینیٹ انتخاب پر معاہدہ ہوگیا
پختونخوا حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بلامقابلہ سینیٹ انتخاب پر معاہدہ ہوگیا پشاور: خیبر پختونخوا میں ایک اہم سیاسی پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے جہاں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سینیٹ انتخابات بلامقابلہ کرانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، پختونخوا حکومت اور اپوزیشن نے وسیع تر سیاسی مفاہمت کو مدنظر رکھتے ہوئے […]