بشریٰ انصاری نے شوہر سے 38 سال بعد طلاق کیوں لی؟ اداکارہ نے بتادیا
بشریٰ انصاری نے شوہر سے 38 سال بعد طلاق کیوں لی؟ اداکارہ نے بتادیا پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، میزبان اور مصنفہ بشریٰ انصاری نے اپنی ازدواجی زندگی کے ایک اہم اور نجی پہلو پر خاموشی توڑ دی ہے۔ حالیہ انٹرویو میں انہوں نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنے شوہر سے 38 سال […]