بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ دلجیت کی فلم ’سردار جی 3‘ کی حمایت میں سامنے آگئے
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ دلجیت کی فلم ’سردار جی 3‘ کی حمایت میں سامنے آگئے بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان نے معروف گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ کی نئی فلم ’سردار جی 3‘ کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے اسے پنجابی سنیما کے لیے ایک “مثبت قدم” قرار دیا ہے۔ پیر کے روز چنڈی گڑھ […]