اچھی صحت کیلئے روزانہ کتنے بادام کھانے کی ضرورت ہوتی ہے؟
اچھی صحت کیلئے روزانہ کتنے بادام کھانے کی ضرورت ہوتی ہے؟ بادام صدیوں سے انسانی صحت کے لیے مفید سمجھے جاتے ہیں۔ ماہرین غذائیت کے مطابق اچھی صحت برقرار رکھنے کے لیے روزانہ 5 سے 7 بادام کھانا کافی ہوتا ہے۔ بادام میں پروٹین، فائبر، وٹامن ای، میگنیشیم اور صحت بخش چکنائی پائی جاتی ہے، […]