کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا
کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا تاریخ: 17 جولائی 2025 کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا ہے، جس کے بعد شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق متاثرہ مریض کو فوری طور پر آئسولیشن وارڈ میں منتقل کر دیا گیا […]