گڈانی کا سمندری پانی گلابی ہوگیا، وجہ بھی سامنے آگئی
گڈانی کا سمندری پانی گلابی ہوگیا، وجہ بھی سامنے آگئی بلوچستان کے ساحلی علاقے گڈانی کا سمندری پانی حالیہ دنوں میں اچانک گلابی رنگ اختیار کرگیا، جس نے مقامی لوگوں اور سیر و تفریح کے لیے آنے والے سیاحوں کو حیران کر دیا۔ اس غیر معمولی منظر نے سوشل میڈیا پر بھی خاصی توجہ حاصل […]