کے پی: گلیشیائی جھیل پھٹنے کا خطرہ، حکام نے الرٹ جاری کر دیا
کے پی: گلیشیائی جھیل پھٹنے کا خطرہ، حکام نے الرٹ جاری کر دیا خیبر پختونخوا کے شمالی پہاڑی علاقوں میں موسم گرما کی شدت کے باعث گلیشیائی جھیل کے پھٹنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ صوبائی -ڈیزا) ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے چترال اور گلگت بلتستان سے ملحقہ علاقوں کے لیے الرٹ جاری کر دیا […]