کپتان محمد رضوان اور بابراعظم دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ فلوریڈا پہنچ گئے
کپتان محمد رضوان اور بابراعظم دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ فلوریڈا پہنچ گئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان اور اسٹار بیٹر بابراعظم دیگر قومی کھلاڑیوں کے ہمراہ فلوریڈا پہنچ گئے ہیں۔ ٹیم فلوریڈا میں اپنے اہم میچز کی تیاری کے لیے پہنچی ہے جہاں وہ عالمی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلے میں حصہ […]