سام سنگ کا تین نئے ٹیبلٹس پر کام جاری
سام سنگ کا تین نئے ٹیبلٹس پر کام جاری ٹیکنالوجی کی دنیا کی معروف کمپنی سام سنگ ایک بار پھر صارفین کو حیران کرنے کے لیے تیار ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، سام سنگ اس وقت تین نئے ٹیبلٹس پر کام کر رہا ہے، جنہیں جلد مارکیٹ میں متعارف کروایا جائے گا۔ ان ٹیبلٹس […]