آج سے ملک بھر میں مون سون ہوائیں داخل ہونگی، شدید بارشوں کی پیشگوئی
آج سے ملک بھر میں مون سون ہوائیں داخل ہونگی، شدید بارشوں کی پیشگوئی محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے ملک بھر میں مون سون ہوائیں داخل ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ ان ہواؤں کے باعث مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ مون […]