Posted inWeather Pakistan News
طاقتور مون سون ہوائیں سندھ میں داخل، کراچی میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں مون سون بارشوں کا نیا اور طاقتور سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس کے باعث شہری سیلاب اور دیگر موسمی خطرات بڑھنے لگے ہیں