weather forecast

پاکستان میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ – 17 سے 22 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات پاکستان نے ملک بھر کے لیے ایک اہم موسمی الرٹ جاری کیا ہے جس کے مطابق 17 اگست سے 22 اگست تک ملک کے بیشتر حصوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔