Xiaomi_15_Ultra

Xiaomi 15 Ultra

شیاؤمی نے اپنے مقبول ترین کیمرہ فونز کی لائن اپ میں نیا اضافہ کرتے ہوئے Xiaomi 15 Ultra متعارف کرایا ہے، جو فوٹوگرافی کے شوقین افراد کے لیے ایک خواب جیسا فون ثابت ہو سکتا ہے۔